واشنگٹن۔30 ستمبر(اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی شراکت داری کی روشنی میں تعاون کے فروغ سمیت علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی۔
شاہ سلمان اور امریکی صدر کی تیل مارکیٹ کے استحکام کو یقینی بنانے بارے گفتگو