اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

نیویارک ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کااظہار کےاہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انتونیو گوٹریش نے ایک بھارتی خبررساں ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہاکہانہیں جموں وکشمیرکی صورتحال پر تشویش ہے اور میں اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کرانے کے لیے مثبت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ یکم …

نیویارک ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کااظہار کےاہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انتونیو گوٹریش نے ایک بھارتی خبررساں ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہاکہانہیں جموں وکشمیرکی صورتحال پر تشویش ہے اور میں اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کرانے کے لیے مثبت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ یکم سے 3 اکتوبر تک بھارت کا دورہ کریں گے جہاں وہ بھارت کے صدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کریں گے۔