مدینہ کھجور میلے میں 217 ملین ریال کے سودے

مدینہ منورہ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) مدینہ منورہ کے بین الاقوامی کھجور میلے ”تمور نا برکہ“ سے 1231کاشتکاروں نے 21کروڑ70 لاکھ 32 ہزار944 ریال کی کھجوریں فروخت کیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ منورہ کے سجے کھجور میلے کاشتکاروں نے 21کروڑ70 لاکھ32 ہزار944 ریال کی کھجوریں فروخت کیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ میلے میں پیش کی جانے والی کھجوروں میں سے 62.5 فیصد کھجوریں مدینہ شہر کے …

مدینہ منورہ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) مدینہ منورہ کے بین الاقوامی کھجور میلے ”تمور نا برکہ“ سے 1231کاشتکاروں نے 21کروڑ70 لاکھ 32 ہزار944 ریال کی کھجوریں فروخت کیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ منورہ کے سجے کھجور میلے کاشتکاروں نے 21کروڑ70 لاکھ32 ہزار944 ریال کی کھجوریں فروخت کیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ میلے میں پیش کی جانے والی کھجوروں میں سے 62.5 فیصد کھجوریں مدینہ شہر کے باغات کی تھیں جبکہ 37.5فیصد مدینہ سے باہر کے علاقوں کے باغات سے لائی گئیں۔