اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ اور نام نہاد انتخابات کے موقع پر کرفیو کے نفاذ اور بھارتی فوج کی جانب سے جاری پر تشدد کاروایوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ جب بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر …
وفاقی وزیر اُمور کشمیر علی امین گنڈاپور کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے موقع پر کرفیو کے نفاذ ، بھارتی فوج کی پر تشدد کاروایوں کی شدید الفاظ میں مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ اور نام نہاد انتخابات کے موقع پر کرفیو کے نفاذ اور بھارتی فوج کی جانب سے جاری پر تشدد کاروایوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ جب بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی گلیوں میںبے گناہ اور معصوم کشمیر ی نوجوانوں کاخون نہ بہایاجاتا ہو۔








