اسلام آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوا¶ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق پیر کی (شام/رات) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکانہے ، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوا¶ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق پیر کی (شام/رات) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوا¶ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔








