ٹی آر جی پاکستان کے منافع میں 7.8 ارب کی کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ٹی آر جی پاکستان کے منافع میں 7.8 ارب کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کمپنی کی جانب سے سٹاک ایکسچینج میں جمع بیان کے مطابق مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی کے منافع میں 8.03 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔اس عرصہ میں فی حصص آمدنی 5.38 روپے رہی۔مالی سال کے دوران کمپنی کی سیلز میں 36 …

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ٹی آر جی پاکستان کے منافع میں 7.8 ارب کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کمپنی کی جانب سے سٹاک ایکسچینج میں جمع بیان کے مطابق مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی کے منافع میں 8.03 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔اس عرصہ میں فی حصص آمدنی 5.38 روپے رہی۔مالی سال کے دوران کمپنی کی سیلز میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا تاہم آپریٹنگ اخراجات میں 22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح مالی اخراجات میں اضافے کی شرح 15 فیصد رہی۔

مزید خبریں