کوالالمپور ۔ 12 اکتوبر(اے پی پی)ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ کموڈیٹی مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے رجحانات میں کمی آنا رہا۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کی دسمبر کے لئے سپلائی کے سودے 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 2170 رنگٹ (521.89 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 32903 لاٹوں …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 12 اکتوبر(اے پی پی)ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ کموڈیٹی مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے رجحانات میں کمی آنا رہا۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کی دسمبر کے لئے سپلائی کے سودے 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 2170 رنگٹ (521.89 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 32903 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








