عالمی مارکیٹ میں سپاٹ سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔12 اکتوبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میںسپاٹ سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے،امریکا میں نیویارک سپاٹ گولڈ کے نرخ 2.3 فیصد بڑھ کر 1225.26 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی سپلائی 34.20ڈالر (2.8فیصد) اضافے کے ساتھ 1227.60 ڈالر فی اونس طے پائی،چاندی کے نرخ بھی 2فیصد بڑھ کر 14.56 ڈالر فی اونس رہے۔یورپ میں لندن سپاٹ گولڈ کے نرخوں میں 2.1 فیصد اضافے کے ساتھ …

لندن ۔12 اکتوبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میںسپاٹ سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے،امریکا میں نیویارک سپاٹ گولڈ کے نرخ 2.3 فیصد بڑھ کر 1225.26 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی سپلائی 34.20ڈالر (2.8فیصد) اضافے کے ساتھ 1227.60 ڈالر فی اونس طے پائی،چاندی کے نرخ بھی 2فیصد بڑھ کر 14.56 ڈالر فی اونس رہے۔یورپ میں لندن سپاٹ گولڈ کے نرخوں میں 2.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1218.92 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور جبکہ امریکی سپاٹ گولڈ کے سودے 2.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 1223.36 ڈالر فی اونس طے پائے ۔ایشیاءمیں بنگلورو سپاٹ میں سونا 1198.04ڈالر فی اونس اور یو ایس گولڈ 0.7فیصد اضافہ کے ساتھ 1201.60فی اونس پر بند ہوا۔

مزید خبریں