نیویارک ۔13 اکتوبر(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد کم ہوکر 1217.81 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 5.6 ڈالر (0.46 فیصد) کم ہوکر 1222 ڈالر فی اونس طے پائے
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں