ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں مجموعی طور پر12.31 فیصد کمی

اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں مجموعی طور پر12.31 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر 2018ءتک ملک میں مجموعی طورپر13ہزار939 یونٹ ٹریکٹروں کی پیداواراور13 ہزار731 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 12.31 فیصد زیادہ ہے

مزید خبریں