اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی)رواں مالی سال کے دوسرے مہینے میں ملک سے خام کاٹن کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اگست 2018ءکے دوران پاکستان نے خام کاٹن کی برآمدات سے 1.83 ارب روپے کازرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 435.78 فیصد زیادہ ہے
ملک سے خام کاٹن کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

مزید خبریں