اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں ملک میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میں 2.94 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک ملک میں مجموعی طورپر 4 لاکھ 54 ہزار 502 یونٹس موٹر سائیکل اور رکشوں …
ملک میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میںمالی سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران 2.94 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں ملک میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میں 2.94 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک ملک میں مجموعی طورپر 4 لاکھ 54 ہزار 502 یونٹس موٹر سائیکل اور رکشوں کی پیداوار اور 4 لاکھ 54ہزار 607 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 2.94 فیصد زیادہ ہے۔








