ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور ملکی برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 0.2 فیصد کم ہوکر 2188 رنگٹ (526.72 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 55235 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔