ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں مجموعی طور پر خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.1 ین بڑھ کر 168.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 50 یوان (7.22 ڈالر)کمی کے ساتھ 12205 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے …

ٹوکیو ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں مجموعی طور پر خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.1 ین بڑھ کر 168.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 50 یوان (7.22 ڈالر)کمی کے ساتھ 12205 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.2 امریکی سینٹ کم ہوکر 132.8 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔