امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

66
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔20 اکتوبر(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سٹاک مارکیٹس میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کی قیمتی دھات کی خریداری میں دلچسپی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈکے ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1227.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1230.40 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے