نیشنل بینک کے منافع میں نو ماہ کے دوران 10 فیصد اضافہ

114
نیشنل بینک
نیشنل بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 121 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) رواں سال 2018ءکے پہلے نو ماہ کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے منافع میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں جنوری تا ستمبر کے دوران بینک نے 16.18 ارب روپے کا منافع کمایا ہے اور اس کی فی حصص آمدن 7.60 روپے رہی ہے جبکہ گذشتہ سال 2017ءکے اسی عرصہ کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان کا منافع 14.71 ارب روپے اور اس کی فی حصص آمدنی 6.91 روپے رہی تھی۔