اسلام آباد۔ 16 نومبر (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سیکریٹری جنرل رانا محمد سرور نے پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری محمد اعجاز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔