- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) رواں سال اکتوبر کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات میں 22.28 فیصد اضافہ ہوا۔قومی ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2018ءکے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات بڑھ کر 24.02 ارب روپے تک پہنچ گئیں جبکہ اکتوبر 2017ءمیں سوتی کپڑے کی برآمدات 19.64 ارب روپے رہی تھیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=123378
- Advertisement -