33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںآئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ،نیپال نے نمیبیا کو 5...

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ،نیپال نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

- Advertisement -

کریتی پور ۔ 16 اپریل (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں نیپال نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے 196 رنز کا ہدف 17 گیندیں قبل 5 وکٹوں پر پورا کیا، شراد ویساکر نے 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ کریتی پور میں کھیلے گئے لیگ کے 22 ویں میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 195 رنز بنائے، سیرل برگر 38 رنز بنا کر نمایاں رہے،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1242

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں