نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز کو قہوہ یا گرم پانی میں شہد اور لیموں کے استعمال کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین صحت

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ موسمی تغیرات کی وجہ سے نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز سے پیدا ہونے والے خطرات کو قہوہ یا گرم پانی میں شہد اور لیموں کے استعمال کے ذریعے کم کیاجاسکتا ہے۔ ہولی فیملی ہسپتال کے سینئر رجسٹرار ڈاکٹر زاہد منہاس نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی بچوں، معمر افراد اور …

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ موسمی تغیرات کی وجہ سے نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز سے پیدا ہونے والے خطرات کو قہوہ یا گرم پانی میں شہد اور لیموں کے استعمال کے ذریعے کم کیاجاسکتا ہے۔ ہولی فیملی ہسپتال کے سینئر رجسٹرار ڈاکٹر زاہد منہاس نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی بچوں، معمر افراد اور دیگر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔