وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا سرسبز و صاف اسلام آباد پروگرام کے تحت آئیڈیاز کمپیٹیشن کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں اور پانی کی قلت دنیاکا بڑا مسئلہ بن چکا ہے، ہم نے ماحول بہتر نہ کیا تو قیمت چکانا پڑے گی، نئے پاکستان میں ایک ارب سے دس ارب درخت لگائے جا رہے ہیں، حکومت انسانوں پر خرچ کرے گی جس سے خوشحالی آئے گی۔