خیبرپختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کی توانائی کے شعبے میں خود مختاری حاصل کرنے کے لئے آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کو تیل و گیس کی تلاش اور پروڈکشن کمپنیوں کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نشاندہی کرنے کی دعوت

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) خیبرپختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ نے توانائی کے شعبے میں خود مختاری حاصل کرنے کے لئے آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کو تیل و گیس کی تلاش اور پروڈکشن کمپنیوں کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نشاندہی کرنے کی دعوت دی ہے، آئل اینڈ گیس کے حکام نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ صوبہ میں تقریباً 9 ٹریلین مکعب فٹ …

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) خیبرپختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ نے توانائی کے شعبے میں خود مختاری حاصل کرنے کے لئے آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کو تیل و گیس کی تلاش اور پروڈکشن کمپنیوں کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نشاندہی کرنے کی دعوت دی ہے، آئل اینڈ گیس کے حکام نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ صوبہ میں تقریباً 9 ٹریلین مکعب فٹ گیس اور 500 ملین بیرل سے زائد تیل کے ذخائر ہیں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) اور مول پاکستان نے گزشتہ 18 سالوں کے دوران خیبرپختونخوا کے اپنے آپریشنل شعبوں سے 99.538 بلین روپے کا خام تیل اور قدرتی گیس دریافت کی ہے۔ دو مزید کمپنیوں نے اس مدت کے دوران 89,998,25 بی بی ایل خام تیل اور 87,217,244 مکعب فٹ قدرتی گیس دریافت کی ہے۔