وزیر اعظم عمران خان کا سینئر صحافی حاجی نواز رضا کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافی حاجی نواز رضا کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔