ایرانی وزیر خارجہ نائیجیریا پہنچ گئے

174

ابوجا ۔ 25 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف مغربی افریقہ کے دورے میں نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا پہنچ گئے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جواد ظریف کے مغربی افریقہ کے ملکوں کے دورے میں ایک سیاسی و اقتصادی وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نائیجیریا، گھانا، گنی کوناکرے اور مالی کے دورے کے دوران ان ملکوں کے سربراہوں،