33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان کرکٹ کپ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز (منگل) ہوگا

پاکستان کرکٹ کپ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز (منگل) ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) پاکستان کرکٹ کپ کے پہلے ایڈیشن کا آغازمنگل سے ہوگا، میگا ایونٹ میں ٹائٹل کے حصول کےلئے چاروں صوبوں اور وفاق پر مشتمل پانچ ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کپ کے نام سے ایک اور ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، منگل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا جس میں اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1291

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں