صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی 14 جنوری کو شام 4 بجے طلب کر لیا

70
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی 14 جنوری کو شام 4 بجے طلب کر لیا ہے۔ یہ بات ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔