پھلوں کی برآمدات میں دسمبر کے دوران 59.7 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

63
ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران دسمبر میں پھلوں کی برآمدات میں 59.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2017ءمیں 6 ارب 20 کروڑ روپے کے پھل برآمد کئے گئے جبکہ رواں سال پھلوں کی برآمدات کا حجم 9 ارب 94 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔