اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری سے مائیکروسافٹ کے امیجن کپ 2018ء کے چیمپئن حمائل چوہدری نے ملاقات کی۔اس موقع پر معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے حمائل چوہدری کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا ،انہوں نے کہا کہ حمائل چوہدری جیسے ہونہار نوجوان اوورسیز …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری سے مائیکروسافٹ کے امیجن کپ 2018ء کے چیمپئن حمائل چوہدری کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری سے مائیکروسافٹ کے امیجن کپ 2018ء کے چیمپئن حمائل چوہدری نے ملاقات کی۔اس موقع پر معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے حمائل چوہدری کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا ،انہوں نے کہا کہ حمائل چوہدری جیسے ہونہار نوجوان اوورسیز پاکستانیز اپنے اپنے شعبوں میں کامیابیاں حاصل کرر ہے ہیں جو پاکستانی نوجوانوں کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کی عکاس ہیںیہ امرہمارے لیے خوش آئند ہے۔








