لاہور۔31جنوری(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی) 116 تا120 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 68 تا 71 روپے، کیلا 63 سے65 روپے فی درجن اور امرود45 سے47 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور (ایرانی) 150 تا 156 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔