صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے طلب کرلیا

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے جمعرات کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کی دفعہ 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

Leave a Reply