حکومت کی پالیسیوں اور موثر اقدامات کے نتیجے میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم ہو گیا’ ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) حکومت کی پالیسیوں اور موثر اقدامات کے نتیجے میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق کرنٹ اکائونٹ خسارہ جنوری 2019ء میں کم ہو کر 809 ملین ڈالر ہو گیا جو دسمبر 2018ء میں 1.5 ارب ڈالر تھا۔ اس طرح جولائی سے جنوری 2019ء کے دوران پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 17 فیصد …

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) حکومت کی پالیسیوں اور موثر اقدامات کے نتیجے میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق کرنٹ اکائونٹ خسارہ جنوری 2019ء میں کم ہو کر 809 ملین ڈالر ہو گیا جو دسمبر 2018ء میں 1.5 ارب ڈالر تھا۔ اس طرح جولائی سے جنوری 2019ء کے دوران پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 17 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply