کوالالمپور ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 0.15 فیصد بڑھ کر 2066 رنگٹ (505.26 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں