وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات

75
APP78-18 ISLAMABAD: March 18 - Speaker National Assembly Asad Qaiser called on Prime Minister Imran Khan at PM Office. APP

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قانون سازی امور خاص طور پر آئندہ قانون سازی اور مثالی دیہات کے تناظر میں میں سماجی کاموں پر تبادلہ خیال ہوا۔