اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کی ملاقات

مزید خبریں