بدامنی کے واقعات میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے بھی ملوث ہیں، رینجرز ترجمان

172
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

کراچی ۔ 18 اپریل (اے پی پی) کراچی میں بدامنی کے واقعات میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے بھی ملوث ہیں ۔ پیر کو رینجرز ترجمان کے بیان کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے ایسے امن دشمن عناصر کی سرکوبی شروع کردی ہے ۔