پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ (کل) شروع ہو گا

124
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ (کل) منگل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا جس میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ اور فیڈرل ایریا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ کا فائنل میچ 12 اپریل کو کھیلا جائے گا۔