اسلام آباد ۔ 04 اگست (اے پی پی) کرن کلب نے حیدری کلب کو3-0 شکست دیکراسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری مہمان خصوصی تھے، اس موقع پرنائب صدر محمد زمان،سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد، ہماکلب کے صدر سید ذاکر حسین نقوی …
اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میںکرن کلب ، حیدری کلب کوشکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
اسلام آباد ۔ 04 اگست (اے پی پی) کرن کلب نے حیدری کلب کو3-0 شکست دیکراسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری مہمان خصوصی تھے، اس موقع پرنائب صدر محمد زمان،سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد، ہماکلب کے صدر سید ذاکر حسین نقوی کے علاوہ چائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، گذشتہ روزٹی اینڈ ٹی گراﺅنڈ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں کرن کلب کو حیدری کلب کے خلاف 2-0 گول کی برتری حاصل تھی









