ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںاضافہ

78

کوالالمپور ۔ 6 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںاضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدات میںاضافہ اور سٹاک میں اتار چڑھاﺅ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے جون کے لیے سودے 0.9 فیصد بڑھ کر 2224 رنگٹ (544.16 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔