صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آڈیٹر جنرل آفس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تکنیکوں کو بروئے کار لا کر آڈٹ کو مزید مو¿ثر بنایا جائے، کرپٹ عناصر کا قلع قمع ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، انہوں نے یہ بات آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے بدھ کو ان سے ملاقات …

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آڈیٹر جنرل آفس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تکنیکوں کو بروئے کار لا کر آڈٹ کو مزید مو¿ثر بنایا جائے، کرپٹ عناصر کا قلع قمع ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، انہوں نے یہ بات آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے بدھ کو ان سے ملاقات کی۔آڈیٹر جنرل نے صدر مملکت کو ادارے کی سالانہ رپورٹس پیش کیں۔ صدر مملکت نے ادارے کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہاکہ آڈیٹر جنرل آفس احتساب اور شفافیت قائم کر کے قومی خدمت سر انجام دے رہا ہے، اس ضمن میں جدید تکنیکوں کو بروئے کار لا کر آڈٹ کو مزید موثر بنایا جائے تاکہ سرکاری خزانے کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply