وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امور گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد۔10 اپریل(اے پی پی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امور گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کے درمیان بدھ کو اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں وزراءنے اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود ہمارا نصب العین ہے اس کےلئے اقدامات جاری رہیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply