اوگرا ایس این جی پی ایل کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے درخواست کی سماعت اتوار کو کرے گی

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اتوار کو ایس این جی پی ایل کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کرے گی۔ ایس این جی پی ایل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اپنے علاقوں میں گیس کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے اوگرا رجوع کیا ہے۔ اوگرا متعلقہ فریقین سے آراء لینے کے …

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اتوار کو ایس این جی پی ایل کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کرے گی۔ ایس این جی پی ایل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اپنے علاقوں میں گیس کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے اوگرا رجوع کیا ہے۔ اوگرا متعلقہ فریقین سے آراء لینے کے بعد اس سلسلہ میں فیصلہ کرے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply