آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 38100کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد42400 کیوسک اور اخراج42400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد60000کیوسک اور اخراج20000کیوسک، …

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 38100کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد42400 کیوسک اور اخراج42400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد60000کیوسک اور اخراج20000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد33600کیوسک اور اخراج 19100کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1406.71 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.219 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1126.60 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.960 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.098 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply