صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور ۔ 11 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے والد کی وفات پر تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply