صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ملاقات کی۔ ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply