پنڈ دادنخان/ جہلم ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے ہفتہ کو ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل گولپور میں بجلی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کر دیا ۔اس منصوبہ پر 9 ملین روپے کی لاگت آئی ہے جس سے یونین کونسل گولپور کو بجلی کی فراہمی ممکن ہوگئی ہے ۔اس موقع پرسیاسی رہنما راجہ شاہ نواز ، چیئرمین …
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل گولپور میں بجلی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح

مزید خبریں
پنڈ دادنخان/ جہلم ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے ہفتہ کو ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل گولپور میں بجلی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کر دیا ۔اس منصوبہ پر 9 ملین روپے کی لاگت آئی ہے جس سے یونین کونسل گولپور کو بجلی کی فراہمی ممکن ہوگئی ہے ۔اس موقع پرسیاسی رہنما راجہ شاہ نواز ، چیئرمین یونین کونسل گولپور ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ ، ، چینی سفارتخانے کی فرسٹ سیکرٹری اوردیگر عملہ کے علاوہ علاقہ مکینوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھیں۔بجلی کی فراہمی پر اہل علاقہ نے وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا شکریہ ادا کیا۔








