حیدرآباد23اپریل (اے پی پی) سری لنکا کے گرجا گھروں میں دہشت گردی کا شکار ہو نے والے مسیح برادری کے افراد کے لیے حیدرآباد پریس کلب کے نیو آڈیٹوریم میں ایک دعائیہ تقریب ہوئی جس میں مسیح برادری کے مذہبی پیشواوں پشت کلیم جان ، ڈینئل فیاض ، پادری سلیم اور دیگر کے علاوہ خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی انہوں نے اپنے شہداءکے لیے شمعیں روشن کیں …
سری لنکا میں دہشت گردی کا شکار ہو نے والے مسیح برادری کے افراد کے لیے حیدرآباد پریس کلب کے میں دعائیہ تقریب

مزید خبریں
حیدرآباد23اپریل (اے پی پی) سری لنکا کے گرجا گھروں میں دہشت گردی کا شکار ہو نے والے مسیح برادری کے افراد کے لیے حیدرآباد پریس کلب کے نیو آڈیٹوریم میں ایک دعائیہ تقریب ہوئی جس میں مسیح برادری کے مذہبی پیشواوں پشت کلیم جان ، ڈینئل فیاض ، پادری سلیم اور دیگر کے علاوہ خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی انہوں نے اپنے شہداءکے لیے شمعیں روشن کیں اور دعائیہ گیت گایا تقریب کے دوران شرکاءنے مسیح شہداءسے یکجہتی کے نعروں پر مشتمل پلے کارڈ ، بینر اور پاکستانی پرچم بھی اٹھایا ہوا تھا –








