تجارتی خبریں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - منگل, 30 اپریل 2019, 12:01 صبح 207 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ونی پگ ۔ 30 اپریل (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔آئی سی ای (ایکسچینج) میں جولائی کے لئے کینیڈین کینولا کی سپلائی 5.10 ڈالر کی کمی کے ساتھ446.20ڈالر فی ٹن طے پائی جبکہ مئی کے لئے کینیولا کے 8274 سودے طے پائے ۔