کولمبو ۔ 8 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 13 اگست سے سنہالیز سپورٹس کلب، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پالے کیلی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے 106 اور گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 229 …
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 13 اگست کو کھیلا جائے گا
کولمبو ۔ 8 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 13 اگست سے سنہالیز سپورٹس کلب، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پالے کیلی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے 106 اور گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 229 رنز سے کامیابی حاصل کی۔









