اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے پروفیسر ڈاکٹر عطاءالرحمان نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے وزیراعظم کو پاک چائنہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وزیراعظم کو نالج اکانومی ٹاسک فورس منصوبہ جات کے بارے میں بھی بتایا۔ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے وزیراعظم کو مصنوعی ذہانت کے بارے میں بڑے سکالر شپ …
وزیراعظم عمران خان سے پروفیسر ڈاکٹر عطاءالرحمان کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے پروفیسر ڈاکٹر عطاءالرحمان نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے وزیراعظم کو پاک چائنہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وزیراعظم کو نالج اکانومی ٹاسک فورس منصوبہ جات کے بارے میں بھی بتایا۔ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے وزیراعظم کو مصنوعی ذہانت کے بارے میں بڑے سکالر شپ پروگرام کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔








