اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ستائیس کلومیٹر طویل ریپڈبس ٹرانزٹ سروس کا تعمیراتی کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کہ مطابق ریپڈبس ٹرانزٹ سروس کے ابتدائی مرحلہ کے لیے 50 بسیں پشاور پہنچ چکی ہیں جنہیں ابتدائی طورپر روٹ پر چلایا جائے گا۔ چمکنی سے حیات آباد تک اس روٹ پر مجموعی طورپر 380 بسیں چلائی …
ریپڈ بس ٹرانزٹ سروس کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، ترجمان صوبائی حکومت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ستائیس کلومیٹر طویل ریپڈبس ٹرانزٹ سروس کا تعمیراتی کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کہ مطابق ریپڈبس ٹرانزٹ سروس کے ابتدائی مرحلہ کے لیے 50 بسیں پشاور پہنچ چکی ہیں جنہیں ابتدائی طورپر روٹ پر چلایا جائے گا۔ چمکنی سے حیات آباد تک اس روٹ پر مجموعی طورپر 380 بسیں چلائی جائیں گی۔








